ڈی آئی خان عدالت نے لاوارث نومولود بچے کو اسلام آباد کے تعلیم یافتہ جوڑے کے حوالے کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان کی جوڈیشری نے ایک تاریخی اور مثبت فیصلہ سناتے ہوئے ڈسٹرکٹ زنانہ ہسپتال کے لیبر روم میں لاوارث حالت میں ملنے والے نومولود کو بے اولاد اور تعلیم یافتہ جوڑے سپریم کورٹ کے اٹارنی حسن عدنان احمد اور ان کی اہلیہ نوشین محسود کے حوالے کر دیا ہے۔ […]










