Web Desk

جنوبی وزیرستان وانا میں ایف سی ساوتھ کے زیر اہتمام تاریخی یوتھ کنونشن کا انعقاد

جنوبی وزیرستان (وانا) ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساوتھ) کے زیرِ اہتمام جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا میں ایک شاندار اور تاریخی یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں انسپکٹر جنرل ایف سی ساوتھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں نوجوانوں، اساتذہ، خواتین اور قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]

جنوبی وزیرستان وانا میں ایف سی ساوتھ کے زیر اہتمام تاریخی یوتھ کنونشن کا انعقاد Read More »

ملک بھر سے لاکھوں افغان غیر قانونی مقیم افراد وطن لوٹنے لگے، خیبرپختونخوا سرفہرست

ملک بھر سے لاکھوں افغان غیر قانونی مقیم افراد وطن لوٹنے لگے، خیبرپختونخوا سرفہرست

خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل تیز، طورخم بارڈر سے 2491 افراد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے، جہاں صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق 8 ستمبر کو طورخم بارڈر سے 2491 افراد افغانستان واپس بھیجے گئے۔ ان میں 746 غیر قانونی افراد

ملک بھر سے لاکھوں افغان غیر قانونی مقیم افراد وطن لوٹنے لگے، خیبرپختونخوا سرفہرست Read More »

آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی منائی جا رہی ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ محمد علی جناح کو 1937ء میں مولانا مظہر الدین نے قائداعظم کا لقب دیا تھا۔ ان کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان ہند نے الگ وطن پاکستان حاصل کیا اور انگریزوں کے تسلط سے آزادی حاصل کی۔ قائداعظم نے برصغیر

آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی منائی جا رہی ہے Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا مثالی فیصلہ ،شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے ایک اہم اور مثالی فیصلہ کرتے ہوئے شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد عدالتی کارروائیوں کو تیز کرنا اور عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ پشاور اور ایبٹ آباد کے جوڈیشل افسران کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا

پشاور ہائیکورٹ کا مثالی فیصلہ ،شام کے اوقات میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

یوٹاہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

امریکہ :  یوٹاہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور قدامت پسند رہنما چارلی کرک کو قاتلانہ حملے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ چارلی کرک اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنے جب وہ یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرک کو تقریب سے تقریباً

یوٹاہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک Read More »

خیبر پختونخوا! ویلیج کونسلز چیئرمین کے انتخاب کی گھڑی قریب، پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی

خیبر پختونخوا! ویلیج کونسلز چیئرمین کے انتخاب کی گھڑی قریب، پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی

خیبر پختونخوا کے چار اضلاع کی پانچ ویلیج کونسلز میں چیئرمین کی نشستوں پر ان ہاؤس پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ پولنگ 11 ستمبر 2025 کو اوپن ڈویژن کے تحت منعقد کی جائے گی۔ پولنگ ان اضلاع میں ہو گی، مردان، ہنگو، اورکزئی اور ٹانک۔ متعلقہ ویلیج

خیبر پختونخوا! ویلیج کونسلز چیئرمین کے انتخاب کی گھڑی قریب، پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی Read More »

لنڈی کوتل میں خواتین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب

خیبر : لنڈی کوتل پولیس نے خواتین کو اغواء کرکے فروخت کرنے کے الزام میں نصیب اللہ شینواری نامی دکاندار کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نصیب اللہ شینواری ولد رحمت اللہ عرف پاپوس سکنہ پیروخیل لنڈی کوتل طویل عرصے سے مختلف سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم کا لنڈی کوتل میں

لنڈی کوتل میں خواتین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 درج کی گئی جبکہ اس کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 155 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز نے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

مالاکنڈ: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں گرفتار افراد کو رہا کر دیا گیا

شہزاد نوید سوات : ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبد الرحيم، سٹی ميئر شاہد علی خان، ترجمان ڈاکٹر خالد محمود خالد اور دیگر گرفتار افراد کو غیر مشروط طور پر رہا کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ سوات کے علاقے سنگوٹہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مزاحمت پر پولیس نے سٹی میئر

مالاکنڈ: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں گرفتار افراد کو رہا کر دیا گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کیوں سست؟وجوہات سامنے آ گئیں

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کیوں سست؟وجوہات سامنے آ گئیں

ملک بھر میں افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے، تاہم خیبرپختونخوا سے رضاکارانہ واپسی کی رفتار دیگر صوبوں کے مقابلے میں خاصی سست ہے۔ متاثرہ افغان شہری موجودہ حالات میں واپسی کو غیرمحفوظ اور غیرموزوں قرار دے رہے ہیں۔ کابل سے تعلق رکھنے والی گل بیگم، جو اپنی دو بیٹیوں اور بیٹے کے

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کیوں سست؟وجوہات سامنے آ گئیں Read More »

Scroll to Top