Web Desk

ایشیا کپ: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ ٹی20 کے دوسرے میچ میں بھارت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو مکمل طور پر سودمند ثابت ہوا۔ یو اے ای کی پوری […]

ایشیا کپ: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

مولوی یعقوب کا انٹرویو،نہ پشتونولی کے مزاج میں، نہ سفارتی آداب میں، پاکستان کا نمک کھانے کی بات رشید صافی نے یاد دلائی

پشاور: سینئر صحافی رشید صافی نے افغان وزیر دفاع مولوی یعقوب کے حالیہ انٹرویو کو سفارتی اقدار کے منافی اور پشتونولی کے مزاج سے غیر ہم آہنگ قرار دیا ہے۔ رشید صافی کا کہنا ہے کہ مولوی یعقوب صاحب شاید یہ بھول گئے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کا نمک کھایا ہے، کراچی اور چمن

مولوی یعقوب کا انٹرویو،نہ پشتونولی کے مزاج میں، نہ سفارتی آداب میں، پاکستان کا نمک کھانے کی بات رشید صافی نے یاد دلائی Read More »

بیوروکریسی میں اعلیٰ سطحی تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلیٰ سطح پر بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلے کئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے موجودہ سیکرٹری انعام اللہ خان دھاریجو کو ان کے عہدے سے ہٹا کر صدرِ مملکت کا نیا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر نبیل احمد اعوان

بیوروکریسی میں اعلیٰ سطحی تقرریاں و تبادلے Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں پر حملے کو قابل مذمت قرار دے دیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کارکنوں کے صحافیوں پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سینئر صحافی طیب بلوچ پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں پر حملے کو قابل مذمت قرار دے دیا Read More »

ایشیا کپ: یو اے ای نے بھارت کو انتہائی کم ہدف دے دیا

ایشیا کپ ٹی20 کے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم بھارت کے خلاف صرف 57 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جس کے بعد بھارت کو فتح کے لیے صرف 58 رنز کا ہدف ملا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو

ایشیا کپ: یو اے ای نے بھارت کو انتہائی کم ہدف دے دیا Read More »

غزہ بے بسی کی دردناک تصویر، ظلم کے سائے تلے زندگیاں معدوم ہونے لگیں

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بدترین بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید کردیے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کارروائیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، قابض فوج نے غزہ میں مزید 52 فلسطینیوں کو  شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے رہائشی عمارتوں اور پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔  غزہ میں7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہدا کی

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بدترین بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید کردیے Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پرتشدد کا معاملہ،چیئرمین پی ٹی آئی نے واقعے پر غیرمشروط معذرت کرلی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پر تشدد کا واقعہ بہت افسوسناک تھا اور ایسا واقعہ کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی نے اس واقعے پر معذرت کی ہے اور اس معاملے کی اندرونی طور پر بھی تحقیقات کی جا رہی

اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پرتشدد کا معاملہ،چیئرمین پی ٹی آئی نے واقعے پر غیرمشروط معذرت کرلی Read More »

محکمہ تعلقات عامہ خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں ٹیکنالوجی کی ترقی سست روی کا شکار، آڈٹ رپورٹ نے پول کھول دیا

پشاور: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ 2021-22 میں خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیا گیا ہے، جہاں محکمہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن سمیت متعدد اہداف حاصل نہ کیے جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ٹی بورڈ مقررہ مدت میں صرف 10 سرکاری محکموں، جن میں محکمہ اعلیٰ تعلیم

خیبرپختونخوا میں ٹیکنالوجی کی ترقی سست روی کا شکار، آڈٹ رپورٹ نے پول کھول دیا Read More »

عمران خان کی سینیٹرز کو سینیٹ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارٹی کے سینیٹرز کو سینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے فوری استعفیٰ دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے واضح الفاظ میں

عمران خان کی سینیٹرز کو سینیٹ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت Read More »

طیب بلوچ پر تشدد کے تنازع میں نعیم پنجوتھہ اور افضل بٹ آمنے سامنے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے صحافت کے اندر موجود مسائل پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام صحافی قابل قدر ہیں، مگر کچھ ایسے لوگ ہیں جو صرف صحافت کا لباس اوڑھ کر اس کی روح کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے اے آر

طیب بلوچ پر تشدد کے تنازع میں نعیم پنجوتھہ اور افضل بٹ آمنے سامنے Read More »

Scroll to Top