Web Desk

ایپل نے آئی فون 17 سمیت نئی مصنوعات متعارف کرا دیں،گیم چینجر ماڈل بھی شامل

ٹیکنالوجی کی دنیا کی صف اول کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 سمیت کئی نئی مصنوعات کی رونمائی کر دی۔ کیلیفورنیا میںمنعقدہ ایونٹ میں کمپنی نے آئی فون کے ساتھ ساتھ ایئر پوڈز پرو اور نئی اسمارٹ واچ بھی متعارف کروائیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایپل کے سی ای او […]

ایپل نے آئی فون 17 سمیت نئی مصنوعات متعارف کرا دیں،گیم چینجر ماڈل بھی شامل Read More »

باجوڑ: مسلم لیگ (ن) نے متاثرین کی داد رسی کا وعدہ نبھا دیا

ضلع باجوڑ: وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اوروزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و نشریات اور امور خیبرپختونخوا اختیارولی خان نے باجوڑ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیرِ مملکت مبارک زیب اور سینئر لیگی رہنما شہاب

باجوڑ: مسلم لیگ (ن) نے متاثرین کی داد رسی کا وعدہ نبھا دیا Read More »

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن

نئے گیس کنکشن لگوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

وزیر مملکت علی پرویز ملک نےکہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے گھریلو استعمال کے لیے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے اور اب عوام کو آر ایل این جی کے نئے کنکشن فراہم کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میںوفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے

نئے گیس کنکشن لگوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

9 ماہ بعد فرانسیسی حکومت کا خاتمہ، وزیراعظم نے اکثریت کھو دی

پیرس: فرانس کے وزیراعظم فرانسوا بائرو اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے، حکومت کا مستقبل غیر یقینی ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فرانس کی جمہوری تاریخ میں تیسری بار ہےکہ پارلیمنٹ کے عدم اعتماد سے حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔ فرانس کے وزیر اعظم 364 ارکان پارلیمنٹ کے مقابلے میں صرف 194 ارکان

9 ماہ بعد فرانسیسی حکومت کا خاتمہ، وزیراعظم نے اکثریت کھو دی Read More »

سوات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ،بڑی گرفتاریاں

شہزاد نوید سوات کے علاقے سنگوٹہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مزاحمت پر پولیس نے سٹی میئر شاہد علی، خالد محمود اور بازار صدر عبدالرحیم سمیت متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن مذاکرات کے بعد دوبارہ شروع کیا گیاتاہم اس دوران مقامی افراد نے مزاحمت

سوات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ،بڑی گرفتاریاں Read More »

آئی فون 17 سیریز میں شامل ہوگا آئی فون 17 ایئر، صارفین کے لیے خوشخبری

ایپل نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر 2025 کو کیلیفورنیا کے اپنے ایپل پارک ہیڈکوارٹر میں ایک بڑا ایونٹ منعقد کرے گا، جہاں آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا۔ اس نئی سیریز میں آئی فون 17، آئی فون 17 پرو، آئی فون 17 پرو میکس کے علاوہ

آئی فون 17 سیریز میں شامل ہوگا آئی فون 17 ایئر، صارفین کے لیے خوشخبری Read More »

نہ بجلی، نہ سکون، مردان کے شہریوں کی راتیں جاگتے گزرنے لگیں

مردان: ضلع مردان ان دنوں شدید گرمی اور 12 سے 18 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کے دوہرے عذاب کا شکار ہے۔ ناقابل برداشت موسم میں بجلی کی مسلسل بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، خصوصاً خواتین، بچے اور بزرگ افراد سخت اذیت سے دوچار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی

نہ بجلی، نہ سکون، مردان کے شہریوں کی راتیں جاگتے گزرنے لگیں Read More »

علی امین گنڈا پور کا تاحال پاسپورٹ بلاک ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا پاسپورٹ تاحال بلاک ہے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ جو آپ لوگ کہتے ہیں کہ میرے تعلقات بڑے اچھے ہیں، تو آپ کو معلوم ہو کہ میرا پاسپورٹ 9 مئی کو بلاک

علی امین گنڈا پور کا تاحال پاسپورٹ بلاک ہونے کا انکشاف Read More »

کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا مؤقف ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں، عاطف خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے کالا باغ ڈیم سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پارٹی پالیسی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے

کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا مؤقف ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں، عاطف خان Read More »

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں

وزیراعظم کا بڑا اعلان: ملک میں کلائمیٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی نافذ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد حالیہ سیلاب اور موسمیاتی تباہ کاریوں سے نمٹنا اور زرعی شعبے کو مستحکم بنانا ہے۔ یہ اعلان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ مون سون

وزیراعظم کا بڑا اعلان: ملک میں کلائمیٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی نافذ Read More »

Scroll to Top