خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام! اقلیتی برادری کے فنڈز 400 ملین تک پہنچا دیے گئے، یتیموں اور بیواؤں کیلئے ریکارڈ امداد
خیبرپختونخوا حکومت نے دہشتگردی سے متاثرہ اقلیتی برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کی مد میں اہم اضافہ کرتے ہوئے فنڈ کی رقم 200 ملین روپے سے بڑھا کر 400 ملین روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ہونے والے ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا، جس میں دہشتگرد […]










