سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی فوجی پروازوں کو فضائی راہداری دینے سے صاف انکار کر دیا
سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سوئس حکومت کے مطابق ایران پر حملوں میں ملوث امریکی طیاروں کو فضائی راہداری فراہم نہیں کی جائے گی۔ سوئس حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کی دیرینہ غیر جانبدار […]
سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی فوجی پروازوں کو فضائی راہداری دینے سے صاف انکار کر دیا Read More »










