میٹرو بس کا سفر اب مہنگا! کرایے میں 10 روپے کا اضافہ، گرین کارڈ والے مستثنیٰ
پنجاب کے مختلف شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو اب سفر کے لیے پہلے کے مقابلے میں زیادہ ادائیگی کرنا ہوگی۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ 2026 سے ہوگا۔ حکام کا […]
میٹرو بس کا سفر اب مہنگا! کرایے میں 10 روپے کا اضافہ، گرین کارڈ والے مستثنیٰ Read More »










