Humayoun

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

پشاور ہائیکورٹ میں توانائی بچت! عدالت ہفتے میں چار دن کام کرے گی

پشاور ہائی کورٹ نے توانائی بچت کے اقدامات کے تحت ہفتے میں صرف چار دن عدالتی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عدالت پیر سے جمعرات تک باقاعدہ کام کرے گی جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو عدالت بند رہے گی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی منظوری سے نیا انتظامی حکم […]

پشاور ہائیکورٹ میں توانائی بچت! عدالت ہفتے میں چار دن کام کرے گی Read More »

پاک افغان سرحد پر فیصلہ کن ضرب، آپریشن ’غضب للحق‘ میں طالبان کی پوسٹیں نیست و نابود

پاک افغان سرحد پر فیصلہ کن ضرب، آپریشن ’غضب للحق‘ میں طالبان کی پوسٹیں نیست و نابود

پاک فوج نے آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے تحت پاک افغان سرحد پر واقع ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج نے سرحدی علاقوں

پاک افغان سرحد پر فیصلہ کن ضرب، آپریشن ’غضب للحق‘ میں طالبان کی پوسٹیں نیست و نابود Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عراقی سمندری حدود کے قریب دو بین الاقوامی آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں آئندہ دنوں میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ Read More »

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے گورنر کے عہدے پر بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے سمری منظوری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ Read More »

افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی تشویش، طالبان حکومت کو خبردار کر دیا گیا

افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی تشویش، طالبان حکومت کو خبردار کر دیا گیا

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجودہ طالبان حکومت کی پالیسیوں، بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے باعث خطے اور عالمی استحکام کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) کی نائب نمائندہ جارجٹ گگنون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی تشویش، طالبان حکومت کو خبردار کر دیا گیا Read More »

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئےآج بھی 55 پروازیں منسوخ

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئےآج بھی 55 پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سے مختلف ممالک کے لیے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج مجموعی طور پر 55 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں کراچی،لاہور اوراسلام آباد سے روانہ ہونے والی

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئےآج بھی 55 پروازیں منسوخ Read More »

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایران سے متعلق جاری کشیدگی پر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا کسی بھی صورت ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔ وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کا مؤقف اس معاملے پر بالکل واضح ہے اور ان کا ملک کسی فوجی

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور Read More »

ایران میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول، عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنا ہونگے،اطالوی وزیراعظم

ایران میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول، عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنا ہونگے،اطالوی وزیراعظم

اٹلی کی وزیر اعظم گیورجیا میلونی نے ایران میں شہریوں پر جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ انسانی جانوں کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جانا چاہیے۔ میلونی نے کہا کہ اٹلی کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی میں شامل نہیں

ایران میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول، عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنا ہونگے،اطالوی وزیراعظم Read More »

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ،شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ،شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو بھیج دیے گئے۔اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کا دن ہے، جہاں پارٹی رہنماؤں اور قریبی ساتھیوں نے ملاقات کے لیے اپنی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی ہے۔ پی ٹی

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ،شامل افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد قیمتیں تقریباً 7 فیصد سے زائد بڑھ گئیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 95 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جبکہ برطانوی خام تیل 100 ڈالر فی بیرل میں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے Read More »

Scroll to Top