عوام کیلئے بڑی خوشخبری! پیٹرولیم قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے کم ہونگے؟ جانئے
عوام کے لیے بڑی اور زبردست خوشخبری آئی! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان، فی لیٹر ریلیف متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے مسلسل چوتھی مرتبہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]










