55 سال کی سیاست کے بعد کنارہ کشی، غلام احمد بلور کا پشاور کو الوداع اور انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
بزرگ سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ اے این پی رہنما نے بلور ہائوس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ پشاور چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہو رہے ہیں، مگر اپنی سیاست جاری رکھیں گے […]










