اندرونی اختلافات یا نئی حکمت عملی؟عمر ایوب اور شبلی فراز سیاسی کمیٹی سے مستعفی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی میں اہم تبدیلی سامنے آ گئی ہے، جہاں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی علیحدگی کو پارٹی کے اندر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع […]
اندرونی اختلافات یا نئی حکمت عملی؟عمر ایوب اور شبلی فراز سیاسی کمیٹی سے مستعفی Read More »










