Humayoun

سچ لکھنا جرم بن گیا! صحافی کیخلاف ہرجانے کے نوٹس پر اے این پی نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سچ لکھنا جرم بن گیا! صحافی کیخلاف ہرجانے کے نوٹس پر اے این پی نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات حارث خان نے صحافیوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے صحافی منظور حسین کے خلاف مردان بورڈ کی جانب سے جاری ہرجانے کے نوٹس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت […]

سچ لکھنا جرم بن گیا! صحافی کیخلاف ہرجانے کے نوٹس پر اے این پی نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں

مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں

لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کر گئیں، اہل خانہ و شوبز میں سوگ پاکستان ٹیلی ویژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کر گئیں، جس کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ارسلنہ

مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی، مگر مٹی کا تیل مزید مہنگا

پیٹرول سستا، مگر مٹی کا تیل مہنگا، اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا عوام کو ایندھن کی قیمتوں میں ملا جلا ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل

پیٹرول کی قیمت میں کمی، مگر مٹی کا تیل مزید مہنگا Read More »

شمالی وزیرستان،سکیورٹی وجوہات پر آج کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان،سکیورٹی وجوہات پر آج کرفیو نافذ

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے پیش نظر عوام کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ ’اطلاعِ عام‘ کے مطابق آج بروز ہفتہ 06 جون 2026 کو صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک ضلع بھر میں سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت متوقع ہے،

شمالی وزیرستان،سکیورٹی وجوہات پر آج کرفیو نافذ Read More »

خام تیل کی قیمتیں آسمان چھونے کو تیار ،قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

عالمی تیل بحران کا خدشہ شدت اختیار کر گیا، قیمتیں 160 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان۔ عالمی منڈی میں خام تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث قیمتوں میں ایک بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال برقرار رہی اور آبنائے

خام تیل کی قیمتیں آسمان چھونے کو تیار ،قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان Read More »

بجٹ پیش نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اسد قیصر نے پردہ اٹھا دیا

بجٹ پیش نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اسد قیصر نے پردہ اٹھا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ توقع تھی حکومت جمعے کو بجٹ پیش کرے گی، تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی واضح انتظام سامنے نہیں آ سکا۔ پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومت اس وقت شدید دباؤ

بجٹ پیش نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اسد قیصر نے پردہ اٹھا دیا Read More »

صبح صبح افسوسناک خبر آگئی، سانحے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

صبح صبح افسوسناک خبر آگئی، سانحے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

روہڑی میں افسوسناک واقعہ، دریائے سندھ میں ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے، جس کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا چھا گئی۔ ریسکیو ٹیمیں لاپتا بچوں کی تلاش کے لیے آپریشن میں مصروف ہیں۔

صبح صبح افسوسناک خبر آگئی، سانحے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی Read More »

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے بعض بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی Read More »

نور مقدم کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی

نور مقدم کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی

نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی، اہم ریمارکس سامنے آگئے۔ سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے وکیل صفائی کی جانب سے سماعت پیر تک ملتوی کرنے

نور مقدم کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی Read More »

محبت سرحدیں نہ روک سکی، 36 سالہ امریکی خاتون 21 سالہ نوجوان کیلئے پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا

محبت سرحدیں نہ روک سکی، 36 سالہ امریکی خاتون 21 سالہ نوجوان کیلئے پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا

امریکی خاتون مورس ایشلے اپنے پاکستانی دوست کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد 21 سالہ نوجوان کیف الوریٰ سے نکاح کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 36 سالہ مورس ایشلے اور نوجوان کیف الوریٰ کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی تھی، جو وقت کے ساتھ محبت میں

محبت سرحدیں نہ روک سکی، 36 سالہ امریکی خاتون 21 سالہ نوجوان کیلئے پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا Read More »

Scroll to Top