کیا عوام کو بڑا ریلیف ملنے والا ہے؟ وزیراعظم اور نواز شریف کی اہم ملاقات؟ کن امور پر بات ہوئی؟جانئے
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا رائیونڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق اس اہم مشاورتی نشست میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، معاشی […]










