Humayoun

پی ایس ایل 11! فاتح ٹیم کو کتنے لاکھ ڈالر انعام ملے گا؟ اہم خبر سامنے آ گئی

پی ایس ایل 11! فاتح ٹیم کو کتنے لاکھ ڈالر انعام ملے گا؟ اہم خبر سامنے آ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انعامی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ٹورنامنٹ کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اعلان کے مطابق پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کو پہلی بار 5 لاکھ امریکی ڈالر کی خطیر انعامی […]

پی ایس ایل 11! فاتح ٹیم کو کتنے لاکھ ڈالر انعام ملے گا؟ اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل، اتحادی حکومت کے قیام کی کوششیں تیز، فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا

خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل، اتحادی حکومت کے قیام کی کوششیں تیز، فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں اتحادی حکومت قائم کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور سیاسی رابطے معمول کا حصہ ہیں ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر بعض لوگ وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے خواہاں تھے، جس کے باعث

خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل، اتحادی حکومت کے قیام کی کوششیں تیز، فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ،این ڈی ایم کا الرٹ جاری

بادل برسنے کو تیار! آج سے 4 مئی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں 3 (آج)اور 4 مئی کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کے خطرات ظاہر کیے گئے ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم کی

بادل برسنے کو تیار! آج سے 4 مئی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور اس کے ملحقہ علاقوں میں صبح کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی۔

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس Read More »

پی ایس ایل 11 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پشاور اور حیدرآباد آج فائنل میں آمنے سامنے ہونگے، میچ کب شروع ہوگا؟ جانیے

پی ایس ایل 11 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پشاور اور حیدرآباد آج فائنل میں آمنے سامنے ہونگے، میچ کب شروع ہوگا؟ جانیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کی ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ

پی ایس ایل 11 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پشاور اور حیدرآباد آج فائنل میں آمنے سامنے ہونگے، میچ کب شروع ہوگا؟ جانیے Read More »

شاہد خٹک پر الزامات، اے این پی رہنما کے خلاف بڑا قانونی ایکشن، ہرجانے کا نوٹس جاری

شاہد خٹک پر الزامات، اے این پی رہنما کے خلاف بڑا قانونی ایکشن، ہرجانے کا نوٹس جاری

ایم این اے شاہد خٹک اور دیگر شخصیات کے خلاف مبینہ کرپشن الزامات عائد کرنے پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی رہنما حمید خان طوفان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹس وکلاء زیشان اللہ ایڈووکیٹ اور عصمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی

شاہد خٹک پر الزامات، اے این پی رہنما کے خلاف بڑا قانونی ایکشن، ہرجانے کا نوٹس جاری Read More »

سونا مزید سستا ،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟جانئے

سونا مزید سستا ،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد خریداروں کے لیے قدرے ریلیف کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے

سونا مزید سستا ،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟جانئے Read More »

معرکۂ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا، وفاقی وزیر عطا تارڑ

معرکۂ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا، وفاقی وزیر عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے اور آج عالمی برادری پاکستانی قیادت کی معترف ہے۔ ’’پاکستان کنیکٹ‘‘ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق کی

معرکۂ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا، وفاقی وزیر عطا تارڑ Read More »

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن دونوں میں ناکام، کرپشن عروج پر، مسائل بدستور موجود، لیاقت بلوچ صوبائی حکومت پر برس پڑے

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن دونوں میں ناکام، کرپشن عروج پر، مسائل بدستور موجود، لیاقت بلوچ صوبائی حکومت پر برس پڑے

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں حکومت اور وفاق میں اپوزیشن دونوں کردار مؤثر انداز میں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ نوشہرہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ڈونرز کانفرنس سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن دونوں میں ناکام، کرپشن عروج پر، مسائل بدستور موجود، لیاقت بلوچ صوبائی حکومت پر برس پڑے Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی نے مالی سال 27-2026 کا صوبائی بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مجوزہ ترامیم کثرت رائے سے منظور کر لی ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم اور مختلف محکموں کے وزراء نے مجموعی طور پر 66 مطالبات زر کی منظوری کے لیے الگ الگ تحاریک ایوان میں پیش کیں، جنہیں اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ایوان نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے اسمبلی کے اخراجات کے لیے 62 کروڑ 79 لاکھ روپے مختص کرنے کی بھی منظوری دی۔ منظور شدہ بجٹ کے تحت مختلف محکموں کے لیے خطیر رقوم مختص کی گئی ہیں جن میں سب سے زیادہ فنڈز صحت اور امن و امان کے شعبوں کو دیے گئے ہیں۔ نئے بجٹ کے مطابق محکمہ صحت کے لیے 2 کھرب 62 ارب 62 کروڑ روپے کی خطیر رقم منظور کی گئی ہے جبکہ پولیس کے لیے ایک کھرب 38 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اسی طرح اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے لیے 52 ارب 46 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی ہے جو صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ دیگر محکموں کے فنڈز کی تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کے لیے 14 ارب 73 کروڑ روپے، محکمہ آبپاشی کے لیے 11 ارب 27 کروڑ روپے، محکمہ مواصلات کے لیے 7 ارب 77 کروڑ روپے اور محکمہ داخلہ کے لیے 4 ارب 56 کروڑ روپے سے زائد کی رقم منظور کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ معدنی ترقی کے لیے 2 ارب 27 کروڑ روپے اور محکمہ بہبودِ آبادی کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کے فنڈز بھی بجٹ کا حصہ ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

پی ٹی آئی اراکین سیکرٹری معدنیات کے خلاف میدان میں آ گئے، ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

خیبرپختونخوا میں بیوروکریسی اور منتخب نمائندوں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے سیکرٹری معدنیات کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین نے سیکرٹری معدنیات پر توہین آمیز رویے اور مسلسل تاخیری حربے

پی ٹی آئی اراکین سیکرٹری معدنیات کے خلاف میدان میں آ گئے، ہٹانے کا مطالبہ کر دیا Read More »

Scroll to Top