دعوے کہاں گئے؟ مریض کو الٹراساؤنڈ کیلئے ہسپتال سے باہر منتقل کرنے نے حکومتی دعوؤں کی حقیقت آشکار کر دی
نوشہرہ میں واقع قاضی میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے سامنے آنے والے ایک واقعے نے صوبائی سطح پر صحت کے نظام اور حکومتی دعوؤں پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے صحت کے شعبے میں اصلاحات اور “صحت سہولت پروگرام” کے تحت بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے […]










