Humayoun

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں

معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کے انتقال کے بعد ان کی آخری رسومات کل شام ادا کی جائیں گی، یہ بات ان کے بیٹے آنند بھوسلے نے بتائی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آشا بھوسلے کو سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیر علاج رہیں۔ بتایا جا […]

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں Read More »

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، دوطرفہ تجارت کا باضابطہ آغاز

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، دوطرفہ تجارت کا باضابطہ آغاز

پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ کوریڈور کے ذریعے تجارت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جسے علاقائی تجارت کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق اس کوریڈور کے تحت ازبکستان کے لیے پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔ ڈی جی کسٹمز ٹرانزٹ

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، دوطرفہ تجارت کا باضابطہ آغاز Read More »

بڑا ٹاکرا آج! پی ایس ایل 11 میں کن ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

پی ایس ایل 11 میں آج ایک اہم اور دلچسپ مقابلہ متوقع ہے، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کریں گے جبکہ حیدرآباد کنگز کی کپتانی مارنس لبوشین کے سپرد ہوگی۔

بڑا ٹاکرا آج! پی ایس ایل 11 میں کن ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں امن کی کوششیں قابلِ تحسین، تاریخ یاد رکھے گی، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے کی جانے والی امن کی کوششیں تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ کوہاٹ کے علاقے عظیم باغ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کی نظریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں امن کی کوششیں قابلِ تحسین، تاریخ یاد رکھے گی، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت، ایران کا مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت، ایران کا مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایران نے اختلافات کے باوجود مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی حکومت کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض اختلافات باقی ہونے کے

امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت، ایران کا مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

بارشوں کی انٹری! 12 سے 17 اپریل تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

بارشوں کی انٹری! 12 سے 17 اپریل تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا کہ محکمہ موسمیات نے ایک اور موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کراچی میں پہلے ہی معمول سے زیادہ گرمی اور ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا الرٹ موجود ہے، جبکہ 12 سے 17 اپریل کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد

بارشوں کی انٹری! 12 سے 17 اپریل تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

امریکا سے مذاکرات کا نتیجہ کچھ بھی ہو، ایران اپنے عوام کیساتھ کھڑا ہے،ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے مذاکرات کا نتیجہ کچھ بھی ہو، ایرانی حکومت اپنے عوام کے ساتھ مکمل عزم اور مضبوطی کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ پاکستان جانے والا اعلیٰ سطح کا وفد ایرانی مفادات کے

امریکا سے مذاکرات کا نتیجہ کچھ بھی ہو، ایران اپنے عوام کیساتھ کھڑا ہے،ایرانی صدر Read More »

امید ہے فریقین مذاکرات جاری رکھیں گے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اسحاق ڈار نے ایران اور امریکہ مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور ہوئے، جن میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پریس بریفنگ میں اسحاق

امید ہے فریقین مذاکرات جاری رکھیں گے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

اسلام آباد امن مذاکرات! پاکستان کو میزبانی پر فخر، عالمی معیشت کیلئے نئی امیدیں جنم لینے لگیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے، اور ان مذاکرات کی کامیابی سے نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی

اسلام آباد امن مذاکرات! پاکستان کو میزبانی پر فخر، عالمی معیشت کیلئے نئی امیدیں جنم لینے لگیں،احسن اقبال Read More »

امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا

انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے خطے میں ایک مثبت اور ابتدائی پیش رفت قرار دیا ہے۔ انڈونیشین وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سفارتی پیش رفت تمام فریقین کو کشیدگی میں کمی

امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا Read More »

Scroll to Top