ZEB

وراثت میں خواتین کا حق :وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بحالی کے لیے درخواست دائر

وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کو دوبارہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر بحال کرنے کے لیے ایک اہم آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں علی امین گنڈاپور کے استعفے اور اس کے بعد ہونے والے اقدامات کو شدید […]

وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بحالی کے لیے درخواست دائر Read More »

افغانیوں کو پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں شامل کرنے کا انکشاف، 11 افرادگرفتار

کاشف الدین سید پشاور میں مقیم افغان مہاجرین کی بے دخلی سے بچنے کے لیے پاکستانی شناختی کارڈز کے غیر قانونی حصول اور انہیں مقامی خاندانوں کے شجرہ نسب (ایف آر سی) میں شامل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فقیر آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن

افغانیوں کو پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں شامل کرنے کا انکشاف، 11 افرادگرفتار Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، اہم خارجی کمانڈر سمیت 30 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں ابا خیل، پتی خیل اور بوبالی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے ایک انتہائی مربوط اور کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ اس آپریشن کی سب سے بڑی کامیابی انتہائی مطلوب خارجی کمانڈر تور ثاقب عرف حضرت

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، اہم خارجی کمانڈر سمیت 30 دہشت گرد ہلاک Read More »

جنوبی وزیرستان !وانا میں دفعہ 144 نافذ، اہم علاقوں کے راستے بند

جنوبی وزیرستان !وانا میں دفعہ 144 نافذ، اہم علاقوں کے راستے بند

جنوبی وزیرستان! تحصیل وانا میں دفعہ 144 نافذ، مختلف علاقوں میں آمد و رفت محدود جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت مختلف علاقوں میں نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وانا میں دفعہ 144 کا نفاذ

جنوبی وزیرستان !وانا میں دفعہ 144 نافذ، اہم علاقوں کے راستے بند Read More »

گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان گیس کی فراہمی اور گندم کی ترسیل جیسے حساس معاملات پر جاری مذاکرات بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہو گئے ہیں۔ وفاق نے خیبرپختونخوا کو درپیش توانائی کے بحران کے حل کے لیے یومیہ پینتیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس دینے کی باضابطہ یقین دہانی کرادی ہے۔ اسلام آباد

گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب Read More »

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی بحالی کیلئے این ایل سی کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) نے میدان سنبھال لیا ہے۔ اس نئی اسٹریٹجک شراکت داری کا مقصد پی این ایس سی کی آپریشنل صلاحیت کو اس حد تک بڑھانا ہے کہ 2030 تک زیادہ سے زیادہ قومی

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی بحالی کیلئے این ایل سی کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیش رفت کے اشارے نے عالمی منڈی میں ہلچل مچا دی ہے جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت

ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

کیا این ایف سی ایوارڈ پاکستان کو مستحکم کرنے کی بجائے مسائل پیدا کر رہا ہے؟ ابوبکر قسام کے فکر انگیز کالم میں ہوشربا انکشافات

ابوبکر قسام ہمارے ہاں جوائنٹ فیملی سسٹم کی کہانیاں بڑی دلچسپ اور سبق آموز ہوتی ہیں۔ ہمارے محلے میں ایک سیٹھ اکبر ہوا کرتے تھے۔ وہ چار بھائیوں میں سب سے بڑے تھے اور گھر کا سارا بوجھ انہی کے کاندھوں پر تھا۔ سیٹھ صاحب ہر مہینے جتنی بھی کمائی کرتے، اس کا 85 فیصد

کیا این ایف سی ایوارڈ پاکستان کو مستحکم کرنے کی بجائے مسائل پیدا کر رہا ہے؟ ابوبکر قسام کے فکر انگیز کالم میں ہوشربا انکشافات Read More »

عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں 16 کروڑ کی جائیدادوں کا انکشاف، وزارتِ عظمیٰ کے دوران کمرشل دکانیں اور لگژری فلیٹ خریدے،سینئر صحافی زاہد گشکوری

سینئر صحافی زاہد گشکوری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی اسلام آباد کے متنازعہ ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو ٹاورز میں سولہ کروڑ روپے مالیت کی دو جائیدادیں موجود ہیں۔ ایکس پر جاری بیان میں زاہد گشکوری نے کہا ہےکہ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے اپنے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں سال 2021

عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں 16 کروڑ کی جائیدادوں کا انکشاف، وزارتِ عظمیٰ کے دوران کمرشل دکانیں اور لگژری فلیٹ خریدے،سینئر صحافی زاہد گشکوری Read More »

وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام ماڈل اسکولوں، کالجوں اور دیگر متعلقہ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز 25 مئی سے ہوگا جو 31 جولائی 2026 تک جاری رہیں گی جبکہ

وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان Read More »

Scroll to Top