ZEB

ایران امریکہ مذاکرات کے اصل محرک فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہیں،سکائی نیوز سے وابستہ صحافی یلدا حکیم بھی تعریف کرنے پر مجبور

معروف افغان نژاد آسٹریلوی صحافی اور سکائی نیوز کی سینئر اینکر پرسن یلدا حکیم نے اپنی ایک خصوصی اور مفصل دستاویزی رپورٹ میں مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران امریکہ کشیدگی اور اس پورے منظرنامے میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹریٹجک کردار کا احاطہ کیا ہے۔ یلدا حکیم نے اپنی رپورٹ میں یہ بنیادی […]

ایران امریکہ مذاکرات کے اصل محرک فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہیں،سکائی نیوز سے وابستہ صحافی یلدا حکیم بھی تعریف کرنے پر مجبور Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.29 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر 1.29 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد یہ رقم چند گھنٹوں میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.29 ارب ڈالر کی منظوری دیدی Read More »

بجٹ کم ہے اوراچھا فون چاہیے؟انتہائی کم قیمت بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست آگئی

پاکستان میں اسمارٹ فونز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث 50 ہزار روپے کے بجٹ میں ایک اچھا اور پائیدار فون تلاش کرنا صارفین کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں رہا۔ تاہم، مارکیٹ میں اب بھی چند ایسے برانڈز موجود ہیں جو کم قیمت میں بہترین کارکردگی، جاندار بیٹری اور معیاری کیمرہ فراہم کر

بجٹ کم ہے اوراچھا فون چاہیے؟انتہائی کم قیمت بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست آگئی Read More »

آسٹریلیا نے بھی کالعدم بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد اہم قدم اٹھاتے ہوئے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو باقاعدہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم پاکستان میں بی ایل اے کی جانب سے

آسٹریلیا نے بھی کالعدم بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا Read More »

یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت داخلہ کی وضاحت

وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے کسی مخصوص ملک یا فرقے کے افراد کی بے دخلی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو قطعی طور پر غلط اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، یو اے ای میں

یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت داخلہ کی وضاحت Read More »

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے امدادی رقوم جاری کردی

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے جولائی اور اگست 2025 کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں روپے کی مالی امداد جاری کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد متاثرہ خاندانوں کی معاشی مشکلات کو کم کرنا اور انہیں بروقت بنیادی

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے امدادی رقوم جاری کردی Read More »

مولانا شیخ محمد ادریس

مولانا شیخ محمد ادریس کوشہادت سےقبل خوارجین کی جانب سےدھمکیاں اور سوشل میڈیا پرپروپیگنڈا بے نقاب

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت کے حوالے سے انتہائی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق انہیں شہادت سے قبل افغان خوارج کی جانب سے مسلسل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہو رہے تھے۔ ان پیغامات میں مولانا ادریس کو ان کے سیاسی نظریات اور ریاستِ پاکستان کے جمہوری نظام کی حمایت کرنے

مولانا شیخ محمد ادریس کوشہادت سےقبل خوارجین کی جانب سےدھمکیاں اور سوشل میڈیا پرپروپیگنڈا بے نقاب Read More »

معرکہ حق: پشاور بار ایسوسی ایشن کاافواج پاکستان کی خدمات کو شاندار خراجِ تحسین

کامران علی شاہ پشاور بار ایسوسی ایشن نے پاک فوج اور پاک فضائیہ کی ملک و قوم کے لیے بے مثال خدمات اور قربانیوں کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں پشاور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ معرکۂ حق میں پاک فوج اور پاک فضائیہ

معرکہ حق: پشاور بار ایسوسی ایشن کاافواج پاکستان کی خدمات کو شاندار خراجِ تحسین Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی مہنگی ہو گئی

پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس سے گزشتہ روز ہونے والے بڑے اضافے کا اثر کسی حد تک کم ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی مہنگی ہو گئی Read More »

خیبرپختونخوا میں جعلی بھرتیوں کا ایک اور سکینڈل

کوہستان لوئرمیں جعلی بھرتیوں کا میگا سکینڈل،انکوائری رپورٹ جاری

کاشف الدین سید محکمہ صحت میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا ایک بڑا معاملہ منظر عام پر آگیا ہے جہاں ضلع کوہستان لوئر میں سال 2022 کے دوران کی جانے والی تقرریوں کے خلاف ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے حقائق جاننے کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز

کوہستان لوئرمیں جعلی بھرتیوں کا میگا سکینڈل،انکوائری رپورٹ جاری Read More »

Scroll to Top