حیدر آباد کنگز کے فاسٹ بولر محمد علی پر جرمانہ عائد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد علی نے لیول ون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آرٹیکل 2.21 کی خلاف ورزی کی، جو […]
حیدر آباد کنگز کے فاسٹ بولر محمد علی پر جرمانہ عائد Read More »










