ایزی پیسہ صارفین کیلئے بری خبر
ملک کا معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ایزی پیسہ دوسرے روز بھی تکنیکی مسائل کا شکار ہے جس کے باعث صارفین کو مسلسل دوسرے دن بھی مختلف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گذشتہ روز شروع ہونے والے اس تعطل کے بعد اب یہ مسائل دوسرے دن […]
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بری خبر Read More »










