حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 399.58 روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا Read More »










