حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
حکومت نے ایک ہفتے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت […]
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا Read More »










