ZEB

فنگر پرنٹس کی ضرورت ختم ہونے کے قریب، نادرا نے نیا ماسٹر پلان تیار کر لیا

حکومت نے قومی شناختی نظام میں اہم اصلاحات کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت موجودہ فنگر پرنٹ پر مبنی بایومیٹرک تصدیقی نظام کو مرحلہ وار جدید فیس ریکگنیشن سسٹم سے تبدیل کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی شناخت کے عمل کو زیادہ محفوظ بنانا اور مالیاتی فراڈ کے واقعات میں […]

فنگر پرنٹس کی ضرورت ختم ہونے کے قریب، نادرا نے نیا ماسٹر پلان تیار کر لیا Read More »

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ تذبذب کا شکار، قیادت اور محمود خان اچکزئی کے خلاف شکایات کے انبار

پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم، اندرونی کہانی سامنے آگئی

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ جاری رہا۔ اجلاس کی صدارت سلمان اکرم راجہ نے کی۔ محمود خان اچکزئی کو اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فوری طور پر عمران خان سے ملاقات

پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم، اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

اگر کسی پارٹی رہنما نے عمران خان کی صحت متعلق معلومات چھپائی ہیں تو اس نے جرم کیا ہے، ہمایوں مہمند

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے کسی رہنما کے پاس عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق معلومات موجود تھیں اور اس کے باوجود یہ معاملہ پارٹی کی دیگر قیادت سے چھپایا گیا تو یہ نہایت سنگین جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ نجی ٹی

اگر کسی پارٹی رہنما نے عمران خان کی صحت متعلق معلومات چھپائی ہیں تو اس نے جرم کیا ہے، ہمایوں مہمند Read More »

پی ٹی آئی کے سپریم کورٹ اور اڈیالہ دھرنے کی ناکامی، شیخ وقاص اکرم کی لیک آڈیو نے اندرونی کہانی بے نقاب کر دی

شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ اور اڈیالہ جیل کے باہر دیا جانے والا دھرنا ناکام ہو گیا۔ دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی عدم شرکت نے قیادت کے دعوؤں پر سوالات کھڑے کر دیے۔ دھرنے میں ایم این ایز اور

پی ٹی آئی کے سپریم کورٹ اور اڈیالہ دھرنے کی ناکامی، شیخ وقاص اکرم کی لیک آڈیو نے اندرونی کہانی بے نقاب کر دی Read More »

کوئی بیانیہ فوج اور عوام کے رشتے میں دراڑ نہیں ڈال سکتا، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع نے تیراہ میں کسی بھی بڑے فوجی آپریشن کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھٹ اور بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے اہم گفتگو میں بتایا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (آئی

کوئی بیانیہ فوج اور عوام کے رشتے میں دراڑ نہیں ڈال سکتا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک فوج کے سربراہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترک جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل سِلچوک بیرقدار اوغلونے آج جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اورچیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ملاقات کی۔ ترک فوج کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے ایک دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک فوج کے سربراہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

مہمند،تحصیل امبار میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق ہوگئے

ضلع مہمند کی تحصیل امبار سے یکہ غنڈ جانے والی فیلڈرگاڑی کڑپہ ڈھنڈ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں چھ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کے روز مہمند تا پشاور شاہراہ پر پیش آیا۔ گاڑی میں

مہمند،تحصیل امبار میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق ہوگئے Read More »

سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کر دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور دیگر مرکزی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کر دیا۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے فوری توجہ دلانے کے

سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کر دیا Read More »

کینو کے8 ایسے فوائد جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کینو ایک غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ یہ پھل جلد کو صحت مند اور چمکدار بنانے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اپنی قدرتی مٹھاس اور مختلف اقسام کی وجہ سے کینو نہ صرف چھیل کر

کینو کے8 ایسے فوائد جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے Read More »

عمران خان سمیت کوئی بھی قید شدہ شخص بہترین علاج کا مستحق ہے،میاں افتخارحسین

صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخار حسین نےکہا ہےکہ جیل میں بیمار قیدیوں کا علاج حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ، بانی چیئرمین سمیت کوئی بھی قید شدہ شخص بہترین علاج کا مستحق ہے اور بیماری کے ریکارڈ کی بنیاد پر اسپتال کا ڈاکٹر فیصلہ کرتا ہے کہ مریض کا علاج کہاں سے

عمران خان سمیت کوئی بھی قید شدہ شخص بہترین علاج کا مستحق ہے،میاں افتخارحسین Read More »

Scroll to Top