ZEB

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو رہا ہےجس کے باعث صوبے میں موسم ابرآلود اور بعض علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اضلاع جیسے ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال (اپر و لوئر)، […]

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری Read More »

غیرملکی سموں کا غیر قانونی استعمال،پی ٹی اے کا اہم بیان جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکی سموں کا استعمال نہ کریں اور اپنی ذاتی و مالی معلومات کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ پی ٹی اے کے مطابق غیر ملکی سم استعمال کرنے سے نہ صرف قانونی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں بلکہ آپ

غیرملکی سموں کا غیر قانونی استعمال،پی ٹی اے کا اہم بیان جاری Read More »

عمران خان کی پمز منتقلی پر حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بعض سینئر رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کے میڈیکل چیک اپ سے متعلق پیشگی اطلاع دی گئی تھی، تاہم ان میں سے کوئی بھی اسپتال نہیں پہنچا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

عمران خان کی پمز منتقلی پر حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا Read More »

عمران خان کے ذاتی معالج سے متعلق شفیع جان کا اہم انکشاف

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کیا، جبکہ اس عمل سے اہلِ خانہ اور وکلاء کو لاعلم رکھا گیا۔ جاری کردہ بیان میں شفیع جان

عمران خان کے ذاتی معالج سے متعلق شفیع جان کا اہم انکشاف Read More »

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار شاہزیب رند عالمی چیلنج کے لیے تیار

اسلام آباد: پاکستان کے مشہور MMA فائٹر اور جنگی کھیلوں کے ماہر، شاہزیب رند، 13 فروری کو میامی میں ہونے والے Karate Combat 59 (KC59) میں 155lbs کی نئی ویٹ کلاس میں میدان میں اتریں گے۔ پاکستان کے لئے فخر کی علامت بننے والے رند، جنہوں نے 150lbs کی ویٹ کلاس میں اپنی بے مثال

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار شاہزیب رند عالمی چیلنج کے لیے تیار Read More »

خیبر پختونخوا میں بدامنی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہے گا، گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چترال سے ڈیرہ اسماعیل خان تک جہاں جہاں دہشتگرد موجود ہیں، وہاں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے بتایا کہ تیراہ کے حوالے سے گزشتہ دنوں لفظی جنگ جاری رہی، تاہم

خیبر پختونخوا میں بدامنی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہے گا، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطہ بحال

 پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے جس کے تحت بنگلادیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر آمد کے موقع پر پرواز کو روایتی واٹر سلوٹ سے خوش آمدید کہا گیا۔ یہ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطہ بحال Read More »

پاکستان میں فائیو جی سے متعلق سے بڑی خوشخبری

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز یعنی 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان کرتے ہوئے تاریخ حتمی کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ نیلامی 10 مارچ 2026 کو ہوگی۔ پی ٹی اے نے کہا ہے کہ نیلامی مکمل شفاف اور مسابقتی ماحول میں ہوگی

پاکستان میں فائیو جی سے متعلق سے بڑی خوشخبری Read More »

تیراہ آپریشن کا پروپیگنڈا کر کے 4 ارب روپے ہڑپنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سابق ڈی آئی جی محمد ادریس خان

سابق ڈی آئی جی خیبرپختونخوا پولیس محمد ادریس خان نے کہا ہے کہ تیراہ میں کوئی باقاعدہ فوجی آپریشن نہیں ہو رہا بلکہ صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (آئی بی اوز) کئے جارہے ہیں جنہیں جان بوجھ کر آپریشن کا نام دے کر پیش کیا جا رہا ہے۔ صوبائی حکومت اس معاملے پر اپنے ہی

تیراہ آپریشن کا پروپیگنڈا کر کے 4 ارب روپے ہڑپنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سابق ڈی آئی جی محمد ادریس خان Read More »

سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایت جاری

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے سعودی عرب کے کسٹمز قوانین کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں ہر قسم کی منشیات لانا سختی سے ممنوع ہے۔ بعض اشیاء، جنہیں عام طور پر بے ضرر سمجھا جاتا ہے، بھی قانونی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ خصوصاً خشخاش کے بیج

سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایت جاری Read More »

Scroll to Top