ZEB

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت کا وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت24اراکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 ارکانِ اسمبلی کے پاسپورٹ فوری طور پر بلاک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے کے سلسلے میں پولیس کی […]

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت کا وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت24اراکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر میں28دن سے پولیس کا دھرناجاری، حکومت کو کل 11 بجے تک کی ڈیڈ لائن

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر میں مطالبات کے حق میں جاری پولیس دھرنے کے منتظمین نے صوبائی حکومت کوکل 11بجے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ سرکل ڈی ایس پی ملک مظہر آفریدی نے حکومت کو کل صبح 11 بجے تک کی حتمی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر میں28دن سے پولیس کا دھرناجاری، حکومت کو کل 11 بجے تک کی ڈیڈ لائن Read More »

نئے صوبوں کا قیام وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، شہیر سیالوی

پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کی تشکیل کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کے دوران اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی پچھلے چار سالوں سے

نئے صوبوں کا قیام وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، شہیر سیالوی Read More »

پشاور: گڑھی موسم خان میں خواتین کے ساتھ پیش آئے واقعے میں اہم پیش رفت

پشاور کے علاقے گڑھی موسم خان میں دو خواتین کے ساتھ پیش آنے والے اجتماعی زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں جنسی اور جسمانی تشدد کی باقاعدہ تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان نے دورانِ واردات خواتین کو شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے واضح

پشاور: گڑھی موسم خان میں خواتین کے ساتھ پیش آئے واقعے میں اہم پیش رفت Read More »

آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم آج رات جاری ہوگا، تفصیلات سامنے آ گئیں

دنیا کے نامور ٹیکنالوجی ادارے ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 27 متعارف کرایا جا رہا ہے جو عام صارفین کے لیے 14 ستمبر کی شب سے دستیاب ہوگا۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی آپریٹنگ سسٹم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا

آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم آج رات جاری ہوگا، تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا نظام تبدیل کرنے کی تیاری

کاشف عزیز خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی پولیس کے انتظامی ڈھانچے، افسران کی تعیناتیوں، تبادلوں اور احتساب کے نظام میں بنیادی اصلاحات کے لیے “خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2026” کا اہم مسودہ تیار کر لیا ہے۔ مجوزہ ایکٹ کے تحت 1985 کے پرانے پولیس نظام کے کئی امور میں بڑی تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ مسودے کی

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا نظام تبدیل کرنے کی تیاری Read More »

9 مئی ریڈیو پاکستان کیس میں وکیل نے پراسیکیوٹر کے کردار پر سوال اٹھا دیے، ویڈیو شواہد کے باوجود چالان جمع نہ ہونے پر عدالت برہم

9 مئی ریڈیو پاکستان کیس میں وکیل نے پراسیکیوٹر کے کردار پر سوال اٹھا دیے، ویڈیو شواہد کے باوجود چالان جمع نہ ہونے پر عدالت برہم

کامران علی شاہ 9مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں اہم سماعت ہوئی جہاں ریڈیو پاکستان کی جانب سے مقرر کردہ نجی وکیل شبیر حسین گگیانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے تفتیش، ویڈیو شواہد اور سرکاری پراسیکیوشن کے کردار پر اعتراضات اٹھائے۔ ریڈیو پاکستان کے

9 مئی ریڈیو پاکستان کیس میں وکیل نے پراسیکیوٹر کے کردار پر سوال اٹھا دیے، ویڈیو شواہد کے باوجود چالان جمع نہ ہونے پر عدالت برہم Read More »

پاکستان نظریاتی پارٹی نےنئے صوبوں کی حمایت کردی،ملک گیر تحریک کا چلانے کا اعلان

پاکستان نظریاتی پارٹی نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی باضابطہ حمایت کرتے ہوئے آج سے باضابطہ ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے آج حضرو، اٹک اور حسن ابدال میں پریس کانفرنس اور عوام کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی

پاکستان نظریاتی پارٹی نےنئے صوبوں کی حمایت کردی،ملک گیر تحریک کا چلانے کا اعلان Read More »

پشاور: حیات آباد پوسٹ گریجویٹ کالج کا واقعہ،فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا حکم

کاشف عزیز خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے حیات آباد پوسٹ گریجویٹ کالج میں پرنسپل اور خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے اور بعد ازاں پولیس کی جانب سے طلبہ پر مبینہ تشدد کے واقعات پر کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور نے اعلیٰ سطح کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا باضابطہ حکم جاری

پشاور: حیات آباد پوسٹ گریجویٹ کالج کا واقعہ،فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا حکم Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، حملہ آور فرار

جنوبی وزیرستان: فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان اپرکے سب ڈویژن لدھا کے علاقے مانزاکئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماجاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ملک نیک محمد محسود پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور موقع پر ہی دم توڑ

جنوبی وزیرستان: فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق Read More »

Scroll to Top