ZEB

ہنگومیں پولیس چوکی پرکواڈ کاپٹر حملے کے بعد آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی

ہنگو: انارچینہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

سید فخر کاکا خیل خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں انارچینہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا ہےجس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار فیصل اور ظفر حیدر زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کی قیادت میں پولیس کی […]

ہنگو: انارچینہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی Read More »

نئی آٹو پالیسی: گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر

حکومت نے نئی آٹو پالیسی (2026ء تا 2031ء) کا حتمی ڈرافٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کر دیا ہے جس میں ہائبرڈ اور جدید گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں 20 فیصد تک مرحلہ وار کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ پالیسی ڈرافٹ کے مطابق 1800 سی سی سے زائد، 1501 سے 1800

نئی آٹو پالیسی: گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر Read More »

منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام ،ایف بی آر نے ڈی این ایف بی پیز کی نگرانی کا نظام تبدیل کر دیا

پاکستان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے تحت غیر مالیاتی کاروباری اور پیشہ ورانہ اداروں (ڈی این ایف بی پیز) کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام ،ایف بی آر نے ڈی این ایف بی پیز کی نگرانی کا نظام تبدیل کر دیا Read More »

بحرین سے گرفتار ممتازے کی پولیس مقابلے میں ہلاکت،پشاور ہائیکورٹ کا انکوائری کا حکم

کامران علی شاہ پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو مطلوب ممتاز عرف ممتازے کی بحرین سے گرفتاری کے بعد پشاور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر ایف آئی اے کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ ممتاز عرف ممتازے کی والدہ کی جانب سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور

بحرین سے گرفتار ممتازے کی پولیس مقابلے میں ہلاکت،پشاور ہائیکورٹ کا انکوائری کا حکم Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہےجس کا نوٹیفکیشن منسٹری آف انرجی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی سفارشات اور حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہےجس کے بعد پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نوٹیفکیشن جاری Read More »

پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، سماعت کل ہو گی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے مجوزہ احتجاج اور لانگ مارچ کو روکنے اور راستے کھلے رکھنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری وقاص احمد کی جانب سے دائر کردہ اس درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر

پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، سماعت کل ہو گی Read More »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: ہانگ کانگ کوہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: ہانگ کانگ کوہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا Read More »

اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے

اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال Read More »

بلوچستان: بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر فوری اقدام کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل باسیمہ کے علاقے پارا بیجار میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کو اطلاع ملی تھی کہ پاٹک سے 5 کلو میٹر جنوب

بلوچستان: بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ برآمد Read More »

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر انسداد دہشت گردی عدالت پیش، 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ملک عابد حسین نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر کی 9 مئی کے جناح ہاؤس حملہ

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر انسداد دہشت گردی عدالت پیش، 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

Scroll to Top