ZEB

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی تجویز زیر غور نہیں آئی اور نہ ہی اسلام آباد بند ہونے جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات سے […]

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طارق فضل چوہدری Read More »

افغان طلبہ کی تعلیم کا معاملہ:عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کی تعلیم جاری رکھنے کی درخواست مسترد

بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان میں زیرِ تعلیم افغان میڈیکل طلبہ کی تعلیم جاری رکھنے سے متعلق دائر کی گئی درخواست پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے

بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کی تعلیم جاری رکھنے کی درخواست مسترد Read More »

پاکستان اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے درمیان چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے لیے سیف گارڈز معاہدے پر دستخط

ویانا/اسلام آباد: پاکستان کے نیوکلیئر پاور پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ-5 (C-5) کے لیے سیف گارڈز معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو

پاکستان اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے درمیان چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے لیے سیف گارڈز معاہدے پر دستخط Read More »

خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری پھیلنے لگی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں لمپی اسکن کی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی ہےجس کے باعث اب تک متعدد جانور ہلاک ہوچکے ہیں ۔ متاثرہ اضلاع میں صوابی، جنوبی وزیرستان اپر اور چارسدہ شامل ہیں جہاں لمپی سکن سے سینکڑ وں مویشی متاثر اور متعدد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوابی کی تحصیل رزڑ

خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری پھیلنے لگی Read More »

اسمارٹ لاک ڈاؤن

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران پر وفاقی حکومت کا اہم قدم، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور عالمی منڈی کے دباؤ کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران پر وفاقی حکومت کا اہم قدم، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز Read More »

جنید اکبر

اسٹریٹ موومنٹ کے دوران جنید اکبرزخمی، پاؤں پر پٹی باندھے اسمبلی پہنچ گئے

شاہد جان پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر و رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پاؤں پر پٹی کے ساتھ خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس میں شرکت کی۔ اسمبلی آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے

اسٹریٹ موومنٹ کے دوران جنید اکبرزخمی، پاؤں پر پٹی باندھے اسمبلی پہنچ گئے Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بھی اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہےجس کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کےمطابق ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بھی اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

چارسدہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

نصراللہ خٹک چارسدہ کے علاقے تھانہ سرڈھیری کی حدود میں سسرال سے میکے جانے والی خاتون کو چار ملزمان نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس

چارسدہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کو حراست میں نہیں لیا گیا ،وہ خود پولیس گاڑی میں بیٹھے تھے،پنجاب حکومت

وزیراعلی سہیل آفریدی کو حراست میں نہیں لیا گیا ،وہ خود پولیس گاڑی میں بیٹھے تھے،پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کی ترجمان اور وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی پولیس کی وین میں جا کر بیٹھ گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر پولیس کی جانب سے گرفتاری عمل میں لائی جاتی تو

وزیراعلی سہیل آفریدی کو حراست میں نہیں لیا گیا ،وہ خود پولیس گاڑی میں بیٹھے تھے،پنجاب حکومت Read More »

بجلی اور گیس کے قیمتیں ملک بھر کے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ بن گئیں،پلڈاٹ نیشنل سٹیزن سروےمیں انکشاف

پلڈاٹ کنسلٹنگ اور انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) کے زیر اہتمام منعقدہ سٹیزنز راؤنڈ ٹیبل میں پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا اور سب سے بڑا رائے عامہ کا جائزہ “نیشنل سٹیزن سروے 2026” جاری کر دیا گیا ہےجس نے شہریوں کی بنیادی ضروریات اور ریاستی اخراجات کے درمیان موجود گہری

بجلی اور گیس کے قیمتیں ملک بھر کے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ بن گئیں،پلڈاٹ نیشنل سٹیزن سروےمیں انکشاف Read More »

Scroll to Top