باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید
عباس خان باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے بر خلوزو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک پولیس کانسٹیبل کو شہید کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل امتیاز ولد زرین موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہید کانسٹیبل امتیاز اسی علاقے بر […]
باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید Read More »










