خیبرپختونخوا میں پولیس کے اعلی افسران کے تبادلے
آئی جی خیبرپختونخوا نے گریڈ 19 اور 20 کے تین اہم افسران کے تبادلے کر دیے ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کے اعلامیے کے مطابق ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن قاسم علی خان کو اب ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) مردان کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق بنوں ریجن میں تعینات […]
خیبرپختونخوا میں پولیس کے اعلی افسران کے تبادلے Read More »










