ZEB

پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 17 لاکھ پنشنرز کی سہولت کے لیے جدیدڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نادرا کے تیار کردہ اس نظام کے تحت اب پنشنرز کو اپنی موجودگی ثابت کرنے کے لیے بینکوں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے بلکہ بائیو […]

پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

بادل برسیں گے یا دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں کے لیے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بالائی علاقوں کے لیے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران برفانی جھیلیں پھٹنے (گلاف) اور فلیش فلڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور گلاف کے خطرے

خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں کے لیے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری Read More »

چارسدہ: سٹی رجڑ بائی پاس نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

الف خان شیرپاؤ چارسدہ میں سٹی رجڑ بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کا تعلق ملاکنڈ سے بتایا جا رہا ہے اور واقعے کے وقت ان کے ہمراہ ان کا دیور بھی موجود تھا۔ پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر کے

چارسدہ: سٹی رجڑ بائی پاس نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق Read More »

اسلام آباد: کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر پابندی کا بل منظور، خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا

قومی اسمبلی نے ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی) ایکٹ 2026‘‘ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وفاقی دارالحکومت کی حدود میں کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ بل سینیٹ سے پہلے ہی منظور ہو چکا تھا، جسے قومی اسمبلی میں

اسلام آباد: کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر پابندی کا بل منظور، خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا Read More »

افغان شہری کو ڈی پورٹ کرنے کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہ

پشاور ہائی کورٹ کاامریکی فورسز کے ساتھ کام کرنے والے افغان شہری کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنے والے افغان شہری مسیح اللہ کو وطن واپس ڈی پورٹ کرنے کے خلاف حکمِ امتناع جاری کر دیا۔ جسٹس وقار احمد اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وزارت داخلہ اور دیگر متعلقہ فریقین کو

پشاور ہائی کورٹ کاامریکی فورسز کے ساتھ کام کرنے والے افغان شہری کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم Read More »

پشاور: محکمہ ایکسائز کے تحت پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی 18 مئی کو ہوگی

کاشف الدین سید محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پرسنلائزڈ مارکس یعنی چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 18 مئی کو نشتر ہال پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ اس نیلامی میں شرکت کے خواہشمند بولی دہندگان اپنی درخواستیں 16 مئی دوپہر 12 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں۔ نیلامی کے لیے پیش کیے جانے والے

پشاور: محکمہ ایکسائز کے تحت پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی 18 مئی کو ہوگی Read More »

ایچ ای سی کا ڈگری تصدیق کا نظام مکمل آن لائن اور پیپر لیس کرنے کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے طلبا اور گریجویٹس کے لیے ایک بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے ڈگری اٹیسٹیشن کے نظام کو مکمل طور پر آن لائن اور پیپر لیس کر دیا ہے۔ اس نئے اقدام کا مقصد ڈگریوں کی تصدیق کے عمل کو آسان، تیز رفتار اور شفاف بنانا

ایچ ای سی کا ڈگری تصدیق کا نظام مکمل آن لائن اور پیپر لیس کرنے کا اعلان Read More »

جنڈ کے رہائشی لیاقت شہید نے خودکش حملہ آور کو روک کر دہشت گردوں کا ناپاک منصوبہ خاک میں ملا دیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بین الصوبائی سرحدی علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل کے قریب ایک بہادر شہری نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے مقامی آبادی اور حساس چیک پوسٹ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ خودکش حملہ آور نے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑا دیاجس کے نتیجے میں شہری لیاقت

جنڈ کے رہائشی لیاقت شہید نے خودکش حملہ آور کو روک کر دہشت گردوں کا ناپاک منصوبہ خاک میں ملا دیا Read More »

اب واٹس ایپ استعمال کرنے کےلیےماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

میٹا کی ملکیت والے دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ‘واٹس ایپ پلس’ کے نام سے ایک نئی پیڈ پریمیئم سبسکرپشن سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ سروس فی الحال محدود صارفین کے لیے دستیاب ہے جسے جلد ہی دنیا بھر میں پیش کر دیا

اب واٹس ایپ استعمال کرنے کےلیےماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

بیرونِ ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کےلئے بیورو آف امیگریشن نے اہم ہدایات جاری کر دیں

بیرونِ ملک سفر کرنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے ایئرپورٹ پر قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اہم احتیاطی ہدایات اور قوانین جاری کر دیے ہیں۔ حکام نے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ روانگی سے قبل سامان کی پیکنگ اور متعلقہ ملک کے قوانین سے مکمل

بیرونِ ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کےلئے بیورو آف امیگریشن نے اہم ہدایات جاری کر دیں Read More »

Scroll to Top