نیو ہم الیکشن: پختون کمیونٹی نے آزاد امیدوار محمود مرزا کے حق میں مہم تیز کر دی
— جمعہ 7 مئی کو لندن کے علاقے نیو ہم میں مقامی باڈی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں پختون کمیونٹی بھرپور انداز میں متحرک ہے۔ پختون امن کمیٹی لندن کے صدر الیاس خان نے اپنی کمیونٹی کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے آزاد امیدوار محمود مرزا کی حمایت میں مہم […]
نیو ہم الیکشن: پختون کمیونٹی نے آزاد امیدوار محمود مرزا کے حق میں مہم تیز کر دی Read More »










