نئی دہلی،پاکستان ہائی کمیشن میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں قومی پرچم بلند کیا۔ اس موقع پر صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ سعد احمد وڑائچ نے اپنے خطاب میں 23 […]
نئی دہلی،پاکستان ہائی کمیشن میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد Read More »










