خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
کاشف عزیز خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے مبینہ امتیازی سلوک اور پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ کے خلاف6 مئی کو صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پاکستان کے مقبول ترین […]
خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان Read More »










