محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف بالائی اور میدانی علاقوں میں آئندہ 12 سے 36 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی علاقوں میں اثرانداز ہونے والی مغربی ہواؤں کی لہر اور بحیرہ عرب و خلیج بنگال سے آنے والی مرطوب ہواؤں کے […]
محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »










