وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، ایران پر حملے سے پیدا ہونے والی کشیدگی، خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے ایران پر اسرائیلی حملے اور خلیجی خطے میں ہونے والی حالیہ کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی خطرناک علاقائی کشیدگی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس مشکل گھڑی میں […]










