ZEB

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان: وزیر پٹرولیم کا اہم اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں جلد 30 سے 32 روپے فی لیٹر تک نمایاں کمی متوقع ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت کو عوامی […]

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان: وزیر پٹرولیم کا اہم اعلان Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس شامل کرنے کا امکان

پی سی بی نے ون ڈے سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورہ پاکستان اور انگلینڈ کے ساتھ ون ڈے سہ فریقی سیریز کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان رواں سال 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک ان اہم کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا جبکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ 4 اکتوبر سے

پی سی بی نے ون ڈے سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری کردیا Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز بھی مہنگا

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز بھی مہنگا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں تعطل اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل پر جاری غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی تین ہفتے کی بلند ترین سطح پر برقرار رہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز بھی مہنگا Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی منگنی سے متعلق خبروں پر وضاحت

نئے صوبوں سے متعلق عوام کا جو فیصلہ ہوگا پیپلز پارٹی ساتھ کھڑی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور چھوٹے صوبوں کے قیام سے متعلق اپنی پارٹی کا موقف مکمل طور پر واضح کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اس معاملے پر اپنا موقف دیانتداری

نئے صوبوں سے متعلق عوام کا جو فیصلہ ہوگا پیپلز پارٹی ساتھ کھڑی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری Read More »

بیرسٹر سیف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات،سیاسی و طبی امور پر گفتگو

خیبر پختونخوا حکومت کےسابق مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اہم ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات گزشتہ رات اڈیالہ جیل میں ہوئی جس کے دوران بیرسٹر سیف نے بانی پی

بیرسٹر سیف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات،سیاسی و طبی امور پر گفتگو Read More »

ڈی پی او دیر اپر اسلم نواز خان کے رویےکے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا محمد یامین خان نے ڈی پی او دیر اپر کے رویے اور فون نہ اٹھانے پر اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریکِ استحقاق کے متن کے مطابق 13 اگست 2026 کو دیر اپر چوکی دوبندو

ڈی پی او دیر اپر اسلم نواز خان کے رویےکے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع Read More »

سوات: پیتھام سب جیل میں قیدیوں کا پولیس پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

شہزاد نوید سوات تحصیل چارباغ کے علاقے گلی باغ میں قائم پیتھام سب جیل میں زیر حراست قیدیوں نے احتجاج کے دوران پولیس ٹیم پر اچانک حملہ کر دیاجس کے نتیجے میں 3 جیل پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ سوات پولیس کے ترجمان کے مطابق زخمی ہونے والے اہلکاروں میں امیر اللہ (ساکن شانگلہ)، شاکر

سوات: پیتھام سب جیل میں قیدیوں کا پولیس پر حملہ، 3 اہلکار زخمی Read More »

خیبر پختونخوا کے شعبہ صحت میں اربوں کی کرپشن: اے این پی کے سنگین الزامات

کاشف عزیز عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا کے شعبہ صحت کی ناگفتہ بہ صورتحال، ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور اربوں روپے کی مبینہ کرپشن پر صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ

خیبر پختونخوا کے شعبہ صحت میں اربوں کی کرپشن: اے این پی کے سنگین الزامات Read More »

نوجوانوں کے لیےخوشخبری: 50 ہزار مفت اسکالرشپ کارڈز کا اعلان، لیپ ٹاپ اور ای بائیکس کے انعام بھی شامل

ملک بھر کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اور تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک بڑا انقلابی پروگرام متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے تحت 50 ہزار اسکالرشپ کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ اس پروگرام میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 21 اگست 2026مقرر کی گئی ہے۔ ‘ہنرمند پنجاب ایڈوانسڈ آئی ٹی اور تکنیکی

نوجوانوں کے لیےخوشخبری: 50 ہزار مفت اسکالرشپ کارڈز کا اعلان، لیپ ٹاپ اور ای بائیکس کے انعام بھی شامل Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 19 اگست کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 34 پیسے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top