سٹار کرکٹرشکیب الحسن کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات ختم، بنگلا دیشی حکومت کا بڑا اعلان
بنگلا دیش کی حکومت نے سابق کپتان اور نامور آل راؤنڈر شکیب الحسن کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے تمام امکانات کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں معزول اور مفرور سابقہ وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ ایک […]










