ZEB

آپریشن ردالفتنہ 3:لسبیلہ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی:کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں امن و امان کی صورتحال خراب […]

آپریشن ردالفتنہ 3:لسبیلہ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی:کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

پاک ترکی سعودی عرب دفاعی معاہدہ، شاہ نعمت اللہ ولی کی 600 سال پرانی پیشن گوئی سچ ثابت

مکہ مکرمہ میں پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک بار پھر برصغیر میں شاہ نعمت اللہ ولی رح کی غزوہ ہند کے متعلق 600 سال پرانی پیشن گوئیاں زیرِ بحث آ گئی ہیں۔ اس معاہدے نے ان حلقوں کے یقین کو مزید پختہ کر دیا

پاک ترکی سعودی عرب دفاعی معاہدہ، شاہ نعمت اللہ ولی کی 600 سال پرانی پیشن گوئی سچ ثابت Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مکہ دفاعی معاہدے کے معمار قرار، خطے میں مشترکہ سلامتی کے نئے باب کا آغاز

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کا بنیادی معمار پاک فوج کے سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین اور عالمی مبصرین کے مطابق یہ پیشرفت ان کے بہترین اسٹریٹجک ویژن اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی کا نتیجہ ہے جس کی بدولت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مکہ دفاعی معاہدے کے معمار قرار، خطے میں مشترکہ سلامتی کے نئے باب کا آغاز Read More »

شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کے مہتمم ،تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور ممتاز دینی شخصیت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے۔ جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کی انتظامیہ کے مطابق مرحوم علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کی نمازِ جنازہ 8 اگست کو شام 5 بجے سلطان پور

شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے Read More »

پشاور: نادرن بائی پاس پرٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی

ڈی ایچ اے نادرن بائی پاس روڈ پرٹریفک حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فوری طور پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان

پشاور: نادرن بائی پاس پرٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی Read More »

آٹے کی قیمتوں میں شدید اضافہ،پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3100 روپے کا ہو گیا

آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3100 روپے کا ہو گیا

ملک کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں بعض علاقوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کراچی اور لاڑکانہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت

آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3100 روپے کا ہو گیا Read More »

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل ،سعودی ولی عہد اور ترک صدر نے قصر الصفا میں ایک ساتھ نماز جمعہ اداکی

وزیراعظم محمد شہباز شریف،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر، سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مکہ مکرمہ کے تاریخی قصر الصفا میں ایک ساتھ نمازِ جمعہ ادا کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل ،سعودی ولی عہد اور ترک صدر نے قصر الصفا میں ایک ساتھ نماز جمعہ اداکی Read More »

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خصوصی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نادرا کے اعلامیے کے مطابق، وہ تمام پاکستانی شہری جنہیں نئی شناختی دستاویزات کا حصول درکار ہے یا وہ اپنی موجودہ دستاویزات میں کسی قسم کی تبدیلی

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ، صارفین پر کتنے ارب کا بوجھ پڑیگا؟ نوٹی فکیشن جاری

بجلی صارفین کےلیے ایک اور بری خبر، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی

مہنگائی سے پریشان بجلی صارفین پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے جہاں جون کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کی مد میں بجلی کی قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ باقاعدہ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کیے گئے اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک

بجلی صارفین کےلیے ایک اور بری خبر، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی Read More »

شہزادہ محمد بن سلمان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، احترام بھرے سیلوٹ کی تصویر وائرل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران ایک دوسرے کو احترام بھرے سلامی (سیلوٹ) پیش کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہےجسے صارفین اور تجزیہ کاروں کی جانب سے باہمی عزت و احترام کی عمدہ مثال

شہزادہ محمد بن سلمان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، احترام بھرے سیلوٹ کی تصویر وائرل Read More »

Scroll to Top