ZEB

پاکستان ،سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی معاہدہ بھارت کے لیےاچھی خبرنہیں، اقوامِ متحدہ میں سابق بھارتی سفیرکا اعتراف

اقوامِ متحدہ میں بھارت کے سابق مستقل مندوب اور سینئر سفارت کار ٹی ایس ترومورتینے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدےکو بھارت کے لیے ایک بڑی جیو پولیٹیکل ناکامی قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر صحافی سدھانت سبال کی ایک پوسٹ […]

پاکستان ،سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی معاہدہ بھارت کے لیےاچھی خبرنہیں، اقوامِ متحدہ میں سابق بھارتی سفیرکا اعتراف Read More »

احساس ریڑھی بان بل

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا

شاہدجان خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کی مراعات، استحقاق اور صحافیوں پر عائد سزاؤں سے متعلق اہم ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ یہ بل حکومتی رکن اکرام اللہ غازی نے ایوان میں پیش کیا۔ منظور شدہ ترمیمی بل کے مطابق اراکینِ اسمبلی کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی سہولت مکمل طور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا Read More »

سونے کی قیمت میں آج تیسرے روز بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں آج تیسرے روز بھی بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اور بے تحاشا اضافے کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج بھی فی تولہ سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 دنوں کے دوران پاکستان

سونے کی قیمت میں آج تیسرے روز بھی بڑا اضافہ Read More »

ایل پی جی صارفین کے لیے بری خبر، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

ایل پی جی کے حوالے سےعدالت کا بڑا حکم جاری: اوگرا اور کمپنیوں سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی جانب سے مارکیٹنگ کمپنیوں اور صارفین سے اضافی پریمیئم کی وصولی کو فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیئم وصولی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی۔ سماعت

ایل پی جی کے حوالے سےعدالت کا بڑا حکم جاری: اوگرا اور کمپنیوں سے جواب طلب Read More »

فزیکل ویری فکیشن کے باوجود 538 ہیلتھ ملازمین کی تنخواہیں بند: شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا احتجاج

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے 538 ہیلتھ ملازمین کی فزیکل ویری فکیشن مکمل ہونے کے باوجود تنخواہیں بحال نہ کیے جانے کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر محمد اقبال نے کہا کہ

فزیکل ویری فکیشن کے باوجود 538 ہیلتھ ملازمین کی تنخواہیں بند: شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا احتجاج Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کے اعلی افسران کے تبادلے وتعیناتیاں

خیبر پختونخوا پولیس میں اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعینیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تمام تبادلے خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 کے سیکشن 17(4) کے تحت عوامی مفاد میں فوری طور

خیبرپختونخوا پولیس کے اعلی افسران کے تبادلے وتعیناتیاں Read More »

کوئٹہ: کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ3، 10 دہشت گرد ہلاک ،کمانڈر سمیت 4زخمی

آپریشن ردُّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے 68 مربع کلومیٹر کے علاقے کو بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔

کوئٹہ: کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ3، 10 دہشت گرد ہلاک ،کمانڈر سمیت 4زخمی Read More »

سستا پیٹرول اسکیم

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے 01 پیسے سے کم ہو

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ جدہ پہنچنے پر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیر زراعت، پانی و ماحولیات انجینیئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی، پاکستان کے سعودی

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

سیشن کورٹ نے بشپ ہمفری سرفراز کی درخواست خارج کر دی: بشپ ایلون سیموئل جان نے پشاور ڈائیوسس کا چارج سنبھال لیا

کاشف الدین سید پشاور ڈائیوسس چرچ آف پاکستان کے ریٹائرڈ بشپ ہمفری سرفراز پیٹر کی اپنی ریٹائرمنٹ کے خلاف دائر کردہ درخواست لوئر کورٹ کے بعد سیشن کورٹ نے بھی خارج کر دی ہے جس کے بعد وہ باضابطہ طور پر پشاور ڈائیوسس کے بشپ نہیں رہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد چرچ آف پاکستان کے

سیشن کورٹ نے بشپ ہمفری سرفراز کی درخواست خارج کر دی: بشپ ایلون سیموئل جان نے پشاور ڈائیوسس کا چارج سنبھال لیا Read More »

Scroll to Top