عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہےجہاں برینٹ خام تیل اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں کے نرخوں میں مزید نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 92 سینٹ (تقریباً 1.2 فیصد) کمی کے بعد 78.44 ڈالر […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں Read More »










