ایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے لیے پاکستان کو ترجیحی مقام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہاایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے۔ نیو یارک پوسٹ کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہاکہ آپ وہیں رہیں کیونکہ آئندہ دو دن میں کچھ ہو سکتا ہے اور ہم پاکستان […]
ایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے، ٹرمپ Read More »










