ZEB

وزیراعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت جنوبی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس، پائیدار امن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا عزم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں صوبے کی مجموعی صورتحال بالخصوص جنوبی اضلاع کے سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات، معاونِ خصوصی برائے داخلہ، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) […]

وزیراعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت جنوبی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس، پائیدار امن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا عزم Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کا اہم بیان

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کا تعین یومیہ کے بجائے ہفتہ وار یا15 روز کی بنیاد پر ہوتا تو قیمتوں میں اس سے کہیں زیادہ اضافہ دیکھنے کو ملتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے عالمی صورتحال کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کا اہم بیان Read More »

ملک کا موجودہ سسٹم تباہ ہو چکا، انتظامی یونٹس یا صوبے بنائے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس سسٹم میں ہم رہ رہے ہیں آپ مانیں یا نہ مانیں یہ گر چکا ہے۔ پہلی پاکستان اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میں کوشش کرتا ہوں کہ سیاسی تقریر نہ کروں، آج تھوڑی سی سیاسی تقریر کرنی پڑے

ملک کا موجودہ سسٹم تباہ ہو چکا، انتظامی یونٹس یا صوبے بنائے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے،محسن نقوی Read More »

سوات میں معروف خاتون ٹک ٹاکرسمیت دو خواتین قتل،پولیس تحقیقات جاری

شہزاد نوید اپر سوات میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں مبینہ طور پر سابق اور موجودہ شوہر کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں خاتون ٹک ٹاکر سمیت دو خواتین جان کی بازی ہار گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ خوازہ خیلہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک معروف ٹک

سوات میں معروف خاتون ٹک ٹاکرسمیت دو خواتین قتل،پولیس تحقیقات جاری Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ہنگو کا دورہ، پولیس شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے آج ضلع ہنگو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے شہداء کے درجات کی بلندی، ایصالِ ثواب اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ہنگو کا دورہ، پولیس شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی Read More »

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے ورک ویزا کا نیا طریقہ کار نافذ

پاکستانی شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ورک ویزا کے حصول کے طریقہ کار میں نمایاں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اماراتی حکومت کے نئے فیصلوں کے مطابق اب یو اے ای میں روزگار کے خواہش مند تمام پاکستانیوں کو ویزا کی درخواست کے ساتھ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے ورک ویزا کا نیا طریقہ کار نافذ Read More »

پاکستان کا کویت کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم

پاکستان نے کویت کی جانب سے دوطرفہ دفاعی تعاون کے معاہدے کی حالیہ توثیق کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان طویل المدتی دفاعی تعلقات میں ایک انتہائی اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 11 جون 2023 کو دستخط شدہ اس

پاکستان کا کویت کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مذید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نئی ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2.24 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 388.38

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

ہاکی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کے کپتان تبدیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ہاکی ورلڈ کپ جیسے اہم معرکے سے قبل قومی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے عماد شکیل بٹ کی جگہ ابوبکر کو نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق ابوبکر آئندہ تمام بین الاقوامی مقابلوں میں قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کے

ہاکی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کے کپتان تبدیل Read More »

دبئی امیگریشن کا ویزا مسائل میں مبتلا افراد کے لیے بڑے ریلیف کااعلان

ویزا کے مسائل کا شکار افراد کے لیے دبئی امیگریشن نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مدد اور رہنمائی کے دروازے کھول دیے ہیں۔ دبئی امیگریشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری نے دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ پریس بریفنگ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ویزا کی مشکلات میں گھرے افراد فوری طور پر دبئی

دبئی امیگریشن کا ویزا مسائل میں مبتلا افراد کے لیے بڑے ریلیف کااعلان Read More »

Scroll to Top