لوئردیر: تھانہ چکدرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان قتل
ظفر علی شاہ لوئردیر کے تھانہ چکدرہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتل ہونے والے نوجوان کی شناخت چکدرہ باڈوان کے رہائشی اویس ولد اسفندیار کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ دریائے سوات کے کنارے […]
لوئردیر: تھانہ چکدرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان قتل Read More »










