خیبرپختونخوا کےچند اضلاع میں بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مقامی ہلال کمیٹیوں نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ضلع مردان کی ہلال کمیٹی کے صدر شیخ حبیب الرحمٰن نے بتایا کہ ضلع کے مختلف علاقوں سے چاند کی 17 شرعی شہادتیں موصول […]
خیبرپختونخوا کےچند اضلاع میں بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان Read More »










