ایبٹ آباد میں اراضی تنازع پر دو فریقین میں تصادم، 8 افراد زخمی، پولیس کی کارروائی میں 9 ملزمان گرفتار
حمد اللہ ایبٹ آبادکے تھانہ ناڑہ کی حدود چوٹالہ میں اراضی کے دیرینہ تنازع پر دو فریقین کے درمیان ہونے والے خونی تصادم میں 8 افراد زخمی ہو گئے،جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےدونوں فریقین کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چوٹالہ کے رہائشی وجاہت خان اور سلیم […]










