پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی 20، شاہینوں کے پاس وائٹ واش کا بہترین موقع
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم جس نے سیریز کا دوسرا میچ جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرلی ہے، آسٹریلیا کو وائٹ واش کرنے کا سنہری موقع ہے، اگر پاکستان آج کا میچ بھی جیتتا ہے […]
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی 20، شاہینوں کے پاس وائٹ واش کا بہترین موقع Read More »










