ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
پاکستان نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں […]










