Muhammad Ibrar

جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن دھماکہ، دو بچے زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں مبینہ طور پر پرانی لینڈ مائن یا مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی بچوں کی شناخت عمران اور خان سید کے نام سے ہوئی، جنہیں طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل کیا گیا، […]

جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن دھماکہ، دو بچے زخمی Read More »

کوہاٹ، رحمان آباد کے قریب ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ

کوہاٹ: رحمان آباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کے قافلے پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں قافلے میں شامل گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لاچی اور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کوہاٹ بھی قافلے میں موجود تھے۔ واقعے

کوہاٹ، رحمان آباد کے قریب ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز کا بڑا اعلان

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار روز کے دوران ڈیزل 20 روپے جبکہ پیٹرول 24 روپے فی لیٹر مہنگا کیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز کا بڑا اعلان Read More »

گریڈ20کےپولیس افسرکیپٹن(ر)سہیل چودھری نئےآئی جی اسلام آبادتعینات

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا، جبکہ گریڈ 20 کے پولیس افسر کیپٹن (ر) سہیل چودھری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن (ر) سہیل چودھری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) سہیل چودھری کی خدمات پنجاب

گریڈ20کےپولیس افسرکیپٹن(ر)سہیل چودھری نئےآئی جی اسلام آبادتعینات Read More »

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے پی ٹی سی فنڈ میں خرد برد، حکومتی رکن گل ابراہیم نے اہم سوالات اٹھا دیے

پشاور: حکومتی رکن گل ابراہیم خان نے سرکاری سکولوں کے پی ٹی سی فنڈز میں مبینہ خرد برد اور کرپشن پر سوالات اٹھا دیے۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے گل ابراہیم خان نے کہا کہ پاتراک کے سرکاری سکولوں میں بعض اساتذہ مبینہ طور پر ڈیوٹی پر نہیں جاتے، جبکہ نوشہرہ میں بیٹھے رہتے

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے پی ٹی سی فنڈ میں خرد برد، حکومتی رکن گل ابراہیم نے اہم سوالات اٹھا دیے Read More »

انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر وسیم اکرم برہم، بہتری کے لیے اہم مشورہ دے دیا

سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دنیا کا بہترین کوچ بھی لے آئیں تو فرق نہیں پڑے گا، قوم کو سچ بتانا پڑے گا ملک میں اب یہی ٹیلنٹ ہے سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خطرے کی گھنٹی 5 سال پہلے ہی بج چکی تھی، صبر اور پلاننگ

انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر وسیم اکرم برہم، بہتری کے لیے اہم مشورہ دے دیا Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

برمنگھم: انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔ برمنگھم ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا، جو میزبان ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اعلان تو کردیا، اب فرار کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے،رہنما جماعت اسلامی طارق متین

جماعت اسلامی ضلع پشاور کے ترجمان طارق متین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان لانگ مارچ کے حوالے سے کنفیوژن کا شکار ہیں۔ لانگ مارچ کا اعلان تو کردیا گیا ہے، تاہم اب اس سے فرار کی راہیں تلاش کی جا رہی ہیں۔ اپنے بیان میں طارق متین نے کہا کہ

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اعلان تو کردیا، اب فرار کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے،رہنما جماعت اسلامی طارق متین Read More »

جو خود اربوں روپے خرچ کرتے رہے، انہیں الزامات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے، عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کے دورۂ لندن پر تنقید کرنے والوں کو جواب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے لندن دورے کے اخراجات سے متعلق تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے روانگی سے قبل ہدایت دی تھی کہ دورے کے تمام اخراجات وہ خود برداشت کریں گی۔ عظمیٰ بخاری کے مطابق سرکاری نظام میں اخراجات کا حتمی تخمینہ

جو خود اربوں روپے خرچ کرتے رہے، انہیں الزامات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے، عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کے دورۂ لندن پر تنقید کرنے والوں کو جواب Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: پٹرول

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟ Read More »

Scroll to Top