Muhammad Ibrar

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے 7 شرائط رکھ دیں

 ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے 7 شرائط پیش کردی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عمان کے ساتھ پیر کو طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں آبنائے ہرمز فوری طور پر نہیں کھولی جائے گی۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو 7 شرائط پیش کی […]

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے 7 شرائط رکھ دیں Read More »

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صف اول کی ریاست کے طور پر اہم کردار ادا کیا ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی ہر شکل کا خاتمہ ضروری ہے، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صف اول کی ریاست کے طور پر اہم کردار ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ نائن الیون کے سانحے

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صف اول کی ریاست کے طور پر اہم کردار ادا کیا ہے، عاصم افتخار Read More »

بہت گرم چائے پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی گرم چائے یا کافی پینے کی عادت غذائی نالی کے کینسر کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرسکتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے دوران تقریباً 10 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا لگ بھگ 14 سال تک جائزہ لیا

بہت گرم چائے پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف Read More »

انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹنڈولکر کا ٹیسٹ کرکٹ میں اہم ریکارڈ توڑ دیا

برمنگھم: انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق بھارتی عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں جو روٹ نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جو ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی 69ویں نصف سنچری تھی۔ جو روٹ نے یہ

انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹنڈولکر کا ٹیسٹ کرکٹ میں اہم ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ماہ نور صفدر کے نکاح میں وزیراعظم شہباز شریف کی ڈرائیونگ توجہ کا مرکز بن گئی

لاہور: ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کا منفرد انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نکاح کی تقریب کے دوران مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے ہمراہ ایونٹ کار چلاتے ہوئے نظر آئے۔ شہباز شریف نے خود ڈرائیونگ کی اور نواز شریف ان

ماہ نور صفدر کے نکاح میں وزیراعظم شہباز شریف کی ڈرائیونگ توجہ کا مرکز بن گئی Read More »

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح ہوگیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جس میں شریف خاندان کے افراد اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ ماہ نور صفدر کا نکاح معروف کاروباری شخصیت جبار خالد کے صاحبزادے اذان جبار سے طے پایا۔ نکاح کی تقریب انتہائی نجی

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح ہوگیا Read More »

ٹاک شو میں شفیع جان اور بابر نواز کے درمیان شدید تلخ کلامی

ٹی وی ٹاک شو کے دوران شفیع جان اور مسلم لیگ ن کے ایم این اے بابر نواز کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی، دونوں جانب سے سخت جملوں اور گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا۔ صورتحال اس قدر کشیدہ ہوگئی کہ پروگرام کے دوران متعدد بار دونوں رہنماؤں کی آواز بند کرنا پڑی۔ بابر نواز

ٹاک شو میں شفیع جان اور بابر نواز کے درمیان شدید تلخ کلامی Read More »

مریم نواز کا بیان خیبر پختونخوا کے عوام کے خلاف نہیں بلکہ مخصوص گروہ سے متعلق تھا، لیگی ایم این اے بابر نواز خان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کا بیان پورے خیبر پختونخوا کے خلاف نہیں بلکہ لاہور میں پولیس، انتظامیہ اور پنجاب اسمبلی کے عملے کے ساتھ پیش آنے والے واقعات میں ملوث مخصوص گروہ کے بارے میں تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

مریم نواز کا بیان خیبر پختونخوا کے عوام کے خلاف نہیں بلکہ مخصوص گروہ سے متعلق تھا، لیگی ایم این اے بابر نواز خان Read More »

صدر زرداری کا بیرونِ ملک دورہ نجی تھا، تمام اخراجات ذاتی طور پر ادا کیے گئے، ترجمان ایوان صدر

ایوان صڈر کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا حالیہ بیرونِ ملک دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا تھا اور دورے کے تمام اخراجات صدر نے ذاتی طور پر برداشت کیے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے دورے کے لیے نجی طیارہ چارٹر کیا تھا، جس

صدر زرداری کا بیرونِ ملک دورہ نجی تھا، تمام اخراجات ذاتی طور پر ادا کیے گئے، ترجمان ایوان صدر Read More »

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج، شیر افضل مروت نے پیشگی اعلان کردیا

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مکمل یقین ہے کہ 27 ستمبر کو لانگ مارچ نہیں ہوگا، تاہم مارچ سے متعلق کئی عوامل زیر غور ہیں اور حتمی بات ابھی نہیں کہی جاسکتی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ 27

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج، شیر افضل مروت نے پیشگی اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top