سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ کیخلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ کیس کی سماعت 14 ستمبر کو ہوگی۔ سہیل آفریدی کے خلاف درخواست شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں ان کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کو چیلنج کیا گیا ہے۔ […]
سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ کیخلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر Read More »










